بسم اللہ الرحمن الرحیم
قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت زار پر قرآن مجید کا ایک سبق آموزتبصرہ"(قیامت کے روز حکم ہو گا)گھیر لاو ان سب ظالموں کو ان کے ساتھیوں کو اور ان معبودوں کو جن کی یہ بندگی کیا کرتے تھے اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر ،پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاو اور (ہاں)ذرا انہیں ٹھہراو ان سے کچھ پوچھنا ہے کیا ہو گیاتمہیں تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کر رہے؟ارے آج تو یہ سب بڑے فرمانبردار بنے ہوئے ہیں ؟(یعنی ہر بات پر بلا چون چرا عمل کر رہے ہیں)(سورہ صافات،آیت 22۔26)
No comments:
Post a Comment