(گوجرانوالہ)
شباب ملی ضلع گوجرانوالہ کے ضلعی اور ٹاؤنز ذمہ داران کا مشترکہ اجلاس زیرصدارت محمد فرقان عزیز بٹ نائب صدر صوبہ پنجاب اور رضوان یوسف راں ضلعی صدر گوجرانوالہ ہوا جس میں نئے ذمہ داران کا اعلان کیا گیا اور نئی ذمہ داریاں لگائی گئ۔۔نئے منتخب ہونے والے ذمہ داران میں سجاد حسین بٹ کو نائب صدر ضلع گوجرانوالہ بنایا گیا اور اس کے علاوہ طاہر نوید کو انفارمیشن سیکرٹری ضلع گوجرانوالہ بنایا گیا۔۔آخر میں ملکی سلامتی کے لیے دعا کی گئ
No comments:
Post a Comment