Popular Posts
Sunday, December 11, 2011
Saturday, December 10, 2011
تاریخ 8-12-2011
موجودہ حکمرانوں نے اپنے اقتدار کے لیے ملک کی سا لمیت دائو پر لگا دی ہے: محمد فرقان عزیز بٹ
نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے پاکستان کا ایٹمی پروگرام ناقابل برداشت ہوگیا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک کہہ رہے ہیںکہ عراق اور افغانستان کے بعد اب پاکستان کی باری ہے۔دنیا میں تبدیلی کی لہر چل پڑی ہے۔ امریکا اور اس کے غلاموں سے نجات کے لیے عوام کو سڑکوں پر آنا ہوگا۔موجودہ حکمرانوں نے اپنے اقتدار کے لیے ملک کی سا لمیت دائو پر لگا دی ہے ۔ یہ مشرف سے زیادہ امریکہ کے غلام ہیں ۔ پارلیمنٹ بے اختیا ہے ۔ سارے فیصلے اس سے بالا ہوتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر طاہر نویداور محمد سکند بٹ بھی موجودتھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کی قرار دادوں کو کوئی اہمیت نہیں دی گئی ۔ بظاہر امریکا نے افغانستان سے نکلنے کے لیے 2014 کی ڈیڈ لائن دی ہے لیکن خود امریکی دانشور کہہ رہے ہیں کہ امریکا ایسانہیں کرے گا۔ اس کی نظر وسطی ایشیا کے وسائل پر ہے۔افغانستان کے بعد پاکستان کی باری ہے۔امریکا پاکستان کا ایٹمی پروگرام ختم کرنا اور خطے میں بھارت کو منی سوپر پاور بنانا چاہتا ہے۔ اس طرح وہ چین کو بھی محدود کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں افغان عوام کی مرضی کا نظام نافذ ہونا چاہیے۔دنیا بھر میں دہشت گردی اور شدت پسندی کا ذمہ دار امریکا ہے۔ مسلم ممالک پر جارحیت کے نتیجے میں مسلمانوں میں امریکا کے خلاف نفرت پائی جاتی ہے۔ امریکہ پاکستان سے انتقام لینا چاہتا ہے۔ نیٹو اور ہندو بنیے کے مقابلے میں قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائے گی۔ اے پی سی میں پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کے فیصلوںپر حکومت اور وزیر اعظم ٹال مٹول کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔حکمران امریکی غلامی کا شکار ہیں اور امریکہ کی مرضی کے بغیر فیصلے کرنے کی قوت نہیں رکھتے ۔
گوجرانوالہ :تاریخ 8-12-2011:میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب

تاریخ 7-12-2011
سیاسی قیادت 18کروڑ عوام پر اب ترس کھائیں:محمد فرقان عزیز بٹ
نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیزبٹ اورجنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد امان اللہ چٹھنے کہاہے کہ امریکی غلاموں نے پاکستان کی عزت ،وقار اور سلامتی کو دائوپر لگادیا ہے۔ سیاسی قیادت 18کروڑ عوام پر اب ترس کھائیںاور امریکی نام نہاد جنگی اتحاد سے فی الفور باہر نکلے۔ہم اس خطے میں ایران،چین ،افغانستان اور ترکی کے ساتھ تعلقات مضبوط کریں گے۔کشمیر کو بھارت کے پنجہ سے آزاد کرائیں اسلام دشمن قوتیں ہر سمت سے ہم پر حملہ آور ہیں حکمران ہوش کے ناخن لیں اور ایسی پالیسیاں بنائیں جوحقیقی معنوں میں عوام کی ترجمانی کریں۔ آئے روز ڈرون حملے اور نیٹو افواج کی پاکستانی علاقوں میں کاروائیوں پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شباب ملی ضلع حافظ آبادکے زیر اہتمام نیٹو افواج کی پاکستانی علاقوں میں کاروائیوں کے خلاف احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر حافظ آبادہمایوں مغل ،رائے الطاف حسین کھرل ،خالد رشید ،عابد اقبال اور خدا بخش بھی موجود تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہہم ملک میں مثبت تبدیلی کیلئے پر امن جد و جہد پر یقین رکھتے ہیں۔بھارت کے ساتھ تجارت ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہے ۔اب وقت آگیا ہے کہ قوم کرپٹ اور ہر محاذ پر ناکام حکمرانوں کو مسترد کرتے ہوئے باضمیر مخلص اور خدمت خلق سے سرشار قیادت کو موقع دیں۔ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیںمگر حکمران اقتدار بچانے اور اپوزیشن اقتدار حاصل کرنے میں مصرفہ ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ چالیس برس میں سوشلزم اور سرمایہ داری نظام کو ناکام ہوتے ہوئے دیکھا ہے اب پوری دنیا کی نظریںاسلامی نظام پرلگی ہیں۔پاکستان کی بنیاد دین اسلام پر ہے اس لئے ہم پر پوری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ بدلتے ہوئے حالات میں قوم کی رہنمائی کریں۔ حکمرانوں کے اللوں تللوں نے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔جس ملک کا وزیراعظم اتحادیوں کو خوش کرنے کے لئے وزارتیں بانٹتا پھر رہا ہو وہاں غریب عوام کی زندگی میں خوشحالی کیسے آسکتی ہے ایک طرف وزیر اعظم کے پروٹوکول پر1کروڑ 43لاکھ ،باغات کی تزئین و آرائش پر1کروڑ سے زائد اور ملازمین کی تنخواہوں کے لئے 54کروڑ روپے سے زائد کی شاہ خرچیاں ہیں تو دوسری طرف حکومت چلانے کے لئے آئی ایم ایف سے قرضے لیے جارہے ہیں۔
گوجرانوالہ :تاریخ 7-12-2011 :میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب
Sunday, December 4, 2011
تاریخ 3-12-2011
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 3-12-2011
گوجرانوالہ( میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب

نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عز یز بٹ نے کہاہے کہ حکمران امریکی خوف سے باہر نکل آئیں ان کے بزدلانہ رویے کی وجہ سے اسرائیل کے لے پالک امریکہ اور اس کی پالتو نیٹو فورس نے پاکستان کی سرحدپر حملے کی جرأت کی ہے ۔ ا یکہ ،اسرائیل اور بھارت نے پوری دنیا میں دہشت گردی کا جوبازار گرم کر رکھا ہے مغرب ا مریکی سرپرستی میں بڑے پیمانے پر معصوم مسلمانوں کا قتل عام کررہاہے۔ انسانی فلاح کے دعوے دار باطل نظام کے مہرے ایک ایک کر کے اپنی موت مر چکے ہیں۔ ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے زون PP94 کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرامیر زون PP94 شیخ محمد افضل ،ضلعی صدر شباب ملی بشارت علی صدیقی اور صدر شباب ملی زون PP94 محمد یوسف بٹ نے بھی خطاب کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینادینے والے قائدآعظم کے غدار اور گاندھی کے پیرو کار ہیں ۔ دنیا میں سوشلزم کا ڈھنڈورا پیٹنے والے آج سڑکوں پر نکل کر اس کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں ۔ عالمی سامراجی قوتوں کے خطرناک کھیل کو ناکام کرنے اور اُمت مسلمہ کو اس کے تاریخی کردار کی ادائیگی کے لائق بناناہے جو ہمارے دین و ایمان اور اُمت کی آزادی واحدحل ہے ۔دنیا کو امن و آشتی اور عدل و انصاف کے لیے اسلام کے دامن رحمت میں پناہ لینا پڑے گی ۔ نوجوانوں کی کردار سازی کے لیے شباب ملی سے بڑا کوئی پلیٹ فارم نہیں ۔ نوجوا ن قوم کے اندر حوصلے اور امید کی نئی روح پھونک دیں۔ شباب ملی کے نوجوان سوئی ہوئی امت کو جگانے کی جدوجہدمیں مصروف عمل ہیں۔
تاریخ 1-12-2011
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 1-12-2011
گوجرانوالہ( )
نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے کہاہے کہ اسلام مخالف قوتیں ملک کی نظریاتی سرحدوں کو ختم کر کے یہاں مغربی تہذیب مسلط کرنے کے خواب دیکھ رہی ہیں لیکن شباب ملی کے نوجوان کی موجودگی میں وہ اپنے ناپاک ایجنڈے کو پورا نہیں کر سکیں گی ۔ ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اسلام ایک غالب حیثیت سے ابھر رہاہے جس کاراستہ روکنے کی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہیں ۔ کشمیر کی تحریک آزادی ، اور اب امریکی مداخلت کے خلاف شبا ب ملی کے نوجوان نے لازوال قربانیاں دی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شباب ملی حافظ آبادکے اجلاس سے خطاب سے کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر حافظ آبادہمایوں مغل ،رائے الطاف حسین کھرل ،خالد رشید ،عابد اقبال اور خدا بخش بھی موجود تھے ۔انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان کا مستقبل نوجوان سے وابستہ ہے ۔ حکومتی من مانیاں اپنوں کو نوازنہ اور میرٹ کی دھجیا ں بکھیر نا عروج پر ہے۔ ان نازک حالات میں شباب ملی کے نوجوان کی ذمہ داریاں بھر گئی ہیں۔ انہیں بیرونی خطرات کے ساتھ ساتھ اندرونی حالات کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔ اور یہ سب پاکستان کا پر چم اٹھائے ہوئے ہی ممکن ہے مغربی سامراج کے غلام حکمرانوں سے نجات اور ملک میں بابرکت اسلامی انقلاب کے لیے شباب ملی ہراول دستے کی صورت میں موجود ہے ۔امریکہ افغانستان میں 11سال سے ناٹو افواج کی افغان عوام کے خلاف جنگ میں شکست سے دو چار ہے۔ اگر امریکہ نے پاکستان کی سرحدات کی طرف سے میلی نظر سے دیکھا تو منظم پاکستان کی عوام امریکہ کے دانت کھٹے کر دیںگے۔ شباب ملی نوجوان کی وہ واحد جماعت ہے جو عوام کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔ پاکستان میں بیداری کی لہر جاری ہے اور نوجوان اس میں ہر اول دستے کا کردار ہیں۔

تاریخ29-11-2011
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ29-11-2011
گوجرانوالہ( )
نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے کہاہے کہ پاکستان کی ساٹھ فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو شباب ملی کے پلیٹ فارم پر حکمرانوں کی کرپشن اور ناانصافیوں کے خلاف اٹھ کھڑ ی ہوئی ہے۔ حکومت اور اس کے سابقہ اور نئے اتحادیوں کی مخلوط حکومت کی اب تک کی کارکردگی پر پاکستانی عوام کی شدید بے اطمینانی کا اظہار کرتے ہیں ملک تیزی سے بگاڑ، حکمرانی کے مکمل فقدان ،سیاسی افراتفری ،معاشی تباہی ،اخلاقی اور تہذیبی انتشار،اداروں کے تصادم اور بیرونی قوتوں کی پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی بھیانک تصویر پیش کررہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر طاہر نوید اور محمد سکندر بٹ بھی موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہاکہ حکمران قوم کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی بجائے ان کے دکھوں میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں ۔ملک و قوم کی آزادی ، خود مختاری اور عزت و غیرت خطرے میں ہیں اور عوام میں ہر سطح پر مایوسی اور بے چینی بڑھ رہی ہے جو خدانخواستہ کسی بھی وقت آتش فشاں کی طرح پھٹ کر پورے نظام کو تہہ و بالا کرسکتی ہے ۔ حکومت کی اب تک کی کارکردگی کا اگر معروضی جائزہ لیا جائے تو صاف نظر آتاہے کہ یہ حکومت ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے۔

تاریخ28-11-2011

صدر شباب ملی صوبہ پنجاب ملک ہما ایوب صابر نے کہا ہے کہ نا عاقبت اندیش حکمرانوں نے ملک کو لاقانونیت اور ڈرون حملوں جیسے سنگین نوعیت کے چیلنجز کے حوالے کردیا ہے۔ پاکستان میں امن کے لیے ناگزیر ہے کہ امریکی اور نیٹو افواج افغانستان سے واپس چلی جائیں۔ اگر امریکہ نے پاکستان کی سرحدات کی طرف سے میلی نظرسے دیکھا تو شباب ملی کے نوجوان پاکستان کوامریکہکا قبرستان بنادیںگے۔امریکہ اور نیٹوافواج کوکھلم کھلی چھٹی دینے والے ملک و قوم کے ساتھ غداری کررہے ہیں۔حکمرانوں کشکول لے کر دنیا میںگدا گری کا سلسلہ ملکی عزت و وقار کو مجروح کر رہا ہے ۔امریکہ افغانستان میں 11سال سے ناٹو افواج کی افغان عوام کے خلاف جنگ میں شکست سے دو چار ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شباب ملی ضلع گوجرانوالہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرنائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ اور صدر شباب ملی ضلع گوجرانوالہ بشارت علی صدیقی نے خطاب کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں ناکامی امریکہ کا مقدر بن چکی ہے ۔ امریکہ کی دہشتگردی کے خلاف جنگ کا منصوبہ دنیا کو دھوکہ دینے کا عمل تھا ۔ حالات اور نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ امریکہ خطہ میں بالادستی قائم کرنے کے لیے افغانستان ، پاکستان ، ایران اور چین میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے دہشتگردی اور تخریب کاری کرارہاہے۔ امریکی حکمت کاروں پر یک محوری طاقت کی حیثیت سے دنیا پر حکمرانی کا جنون سوار ہے لیکن دنیا بھر کی اقوام اپنی غلامی کی قیمت پر امریکی خواہشات پوری نہیں کر سکتیں ۔ افغان عوام نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیاہے کہ وہ برطانیہ اور روس کی طرح امریکہ کی غلامی قبول نہیں کریں گے ۔ دنیا کی سب سے بڑی جنگی مشین امریکہ اپنے چالیس حواری ممالک کے ساتھ بھی گزشتہ دس سال سے افغانستان میں بری طرح ہزیمت سے دوچار ہے اور وہاں سے نکلنے کے بہانے تلاش کر رہاہے ۔ عالمی سامراجی قوتوں کے خطرناک کھیل کو ناکام کرنے اور اُمت مسلمہ کو اس کے تاریخی کردار کی ادائیگی کے لائق بناناہے جو ہمارے دین و ایمان اور اُمت کی آزادی او اسلام مخالف قوتیں ملک کی نظریاتی سرحدوں کو ختم کر کے یہاں مغربی تہذیب مسلط کرنے کے خواب دیکھ رہی ہیں لیکن شباب ملی کے نوجوان کی موجودگی میں وہ اپنے ناپاک ایجنڈے کو پورا نہیں کر سکیں گی مغربی سامراج کے غلام حکمرانوں سے نجات اور ملک میں بابرکت اسلامی انقلاب کے لیے شباب ملی ہراول دستے کی صورت میں موجود ہے ۔
تاریخ 26-11-2011
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 26-11-2011
گوجرانوالہ( میڈیا کوارڈینیٹر

نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ ا ور صدر شباب ملی ضلع گوجرانوالہ بشارت علی صدیقی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسٹمنت کی مدمیں بجلی گرا کرصارفین کو زندہ درگوردیا ہے۔ بجلی پر پہلے سے ہی چھ قسم کے ظالمانہ ٹیکس وصول کیے جارہے ہیں۔بجلی کے بل میں نیلم جہلم پراجیکٹ کا ٹیکس وصول کیا جارہا ہے جبکہ یہ پراجیکٹ ابھی تک شروع ہی نہیں ہوا ہے ۔ جو حکومت بجلی کے بلوں سے اکٹھی ہونے والی رقم اپنے اللے تللوں میں برباد کر دیے اور جو حکومت جھوٹ بول کر عوام کو دھوکہ اور فر یب دے اسے حکومت کا کوئی حق نہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی اداروں میںساڑھے تین سال کے دوران 35فیصد کرپشن میں اضافہ حکمرانوں کی منفی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ساڑھے تین سال گزارنے کے باوجود بھی کوئی واضح پالیسی سامنے نہیں لاسکی اور نہ ہی عوام کو ریلیف دینے میں کامیاب ہوئی ہے۔حالات دن بدن تنزلی کی طرف جارہے ہیں۔مہنگائی،لاقانونیت،بجلی و گیس بحران اور تمام قومی ادارے تباہی کے دھانے پر کھڑے ہیں۔پیپلز پارٹی نے ساڑھے تین برس میں پاکستان سٹیل مل،حج،این آئی سی ایل اور رینٹل پاور میں 30کھرب روپے کی لوٹ کھسوٹ کی ہے۔ حکومت نے عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے۔پارلیمنٹ قانون کی حکمرانی اور عوام کی فلاح و بہبود کا کام کرتی ہے لیکن اسے کرپشن ، اقرباپروری ، جرائم پیشہ عناصرکی پشت پناہی اور قومی امانتوں پر ناجائز تصرف اور دولت پیدا کرنے کا ذریعہ بنا دیا گیاہے ۔جودہ حکومت میںملک کا وقار ،سا لمیت اور خود مختاری دائوپر لگ چکی ہے۔حکومت ملکی سا لمیت اور جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
تاریخ 24-11-2011
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 24-11-2011
گوجرانوالہ( میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 24-11-2011
گوجرانوالہ( میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب
نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے کہا ہے کہ حکومت اور اس کے کسی سفارتکار کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات کو سدھارنے کے لیے امریکی فوج یا حکومت کو مداخلت کی دعوت دے ، اس سے بڑھ کر ملک سے کوئی غداری نہیں ہوسکتی میمو کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں اور عدالتی سطح پر آئین کے مطابق اس کا ٹرائل ہو اور جرم ثابت ہونے پر اس میں ملوث لوگوںکو کڑی سے کڑی سزا دی جائے ۔ ہم کسی صورت پاکستان کو امریکی سٹیٹ نہیں بننے دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر طاہر نوید ،محمد سکند بٹ ،اور عمران گجر بھی موجودتھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم فوج اور سول اسٹیبلشمنٹ کے مقابلے میں عوام کو قوت کا سرچشمہ سمجھتے ہیں۔ ملک میں کسی سطح پر بھی فوجی طاقت کا استعمال ملکی یکجہتی کے لیے خطرناک ہے ۔ حکومت عوام کو جان و مال اور عزت کا تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے لیکن تمام خرابیوں کے باوجود ۔ ان حالات میںشباب ملی کے نوجوان آئین سے ماورا کسی بھی اقدام کی سخت مخالفت کر یںگے۔ہمارا دو ٹوک موقف ہے کہ فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کسی طرح بھی ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے ۔ اقتدار کے رسیا خاندان اور ایجنسیاں ذہن میں رکھیں کہ آئین کو بائی پاس کر کے لائی گئی کسی بھی تبدیلی کو عوام ہر گز قبول نہیں کریں گے۔
تاریخ 22-11-2011
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 22-11-2011
گوجرانوالہ( میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 22-11-2011
گوجرانوالہ( میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب
نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے ملکی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور میں معیشت کا پہیہ پیچھے کی طرف گامزن ہے اور ملک بے روز گاری،مہنگائی ،تجارتی خسارہ،ادائیگیوں کا خسارہ،بجٹ خسارہ اور قرضوںکے بڑھتے بوجھ کی دلدل میں دھنستا چلا جارہا ہے۔تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے قانون کی حکمرانی نا پید ہوچکی ہے۔ملک کی آزادی اور حاکمیت کو بے دردی سے مجروح کیا گیا ہے۔امریکی عزائم کھل کر قوم کے سامنے آچکے ہیں۔حساس ادارے لاپتہ افراد کے کیس میں سپریم کورٹ کے ساتھ تعاون کرتے نظر نہیںآرہے ۔صرف شک کی بنیاد پر لوگوں کو اغوا کرنا انسانی بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور قابل مذمت ہے موجودہ حکمرانوں نے عدلیہ کو زیر کرنے کے لئے مشرف دور کی طرح بدترین ہتھکنڈے استعمال کیے۔انہو ں نے کہا کہ آج عوام ایک طرف مہنگائی اور بے روز گاری کی چکی میں پس رہے ہیں اور دوسری طرف انصاف اور امن و امان کی صورتحال گھمبیر ہوچکی ہے۔نام نہاد ،ترقی پسند اور روشن خیال حکمرانوں نے ملک کو بد حالی اور پستیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔کرپشن نے عوامی خدمت کے تمام اداروں کو ناکارہ بنا کر رکھ دیا ہے۔
تاریخ 21-11-2011
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 21-11-2011
گوجرانوالہ( میڈیاکوارڈینیٹر وسطی پنجاب)
نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت حافظ آباد کو پولیس سٹیٹ نہیں بننے دیں گے۔ آئے روز تھانوں میں شرفاء کی پگڑیاں اچھالی جا رہی ہیں اور کرپٹ ترین پولیس والوں کی لوٹ سیل ہے۔ بار ہا بار توجہ دلانے کے باوجود اعلیٰ حکام ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ ہردرخواست کو کھو کھاتے ڈال دیا جاتا ہے جو برداشت سے باہر ہے۔ اگر حافظ آباد پولیس نے اپنا رویہ نا بدلا تو داما دم مست قلندر ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شباب ملی حافظ آباد کے ضلعی صدر ہمایوں مغل کی قیادت میں آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر طاہر نوید ،محمد سکند بٹ ،حمزہ لطیف،اور عمران گجر بھی موجودتھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شباب ملی کے نوجوان محب وطن اور پر امن رہنے والے لوگ ہیں۔ جو ہر ظلم کے ساتھ پنجہ آزماہیں جن کا ماضی اور حال قوت اور شرافت کا نمونہ ہے مگر ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نا سمجھا جائے ۔ تھانہ سٹی کے کاکے سپاہیوں نے منہ مانگی روشوت لے کرشباب ملی ضلع حافظ آباد کے صدر کے گھردھاوا بول کر چادراور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا ہے جس کی درخواست ڈی پی او حافظ آباد کو دے دی ہے۔ ڈی پی او حافظ آباد نے کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی نہ کی توجلد ہی شباب ملی کے نوجوان تھانے سٹی کا گھیراو کریں گے۔ جس کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی۔

تاریخ19-11-2011
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ19-11-2011
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ19-11-2011
گوجرانوالہ( میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب)
مرکزی رہنماء جماعت اسلامی پاکستان و امیدوار NA 98 بلال قدرت بٹ اور نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نیحکومت کی طرف سے بھارت کو''موسٹ فیورٹ نیشن '' قرا ر د نے پر اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پا کستان میں دہشت گردی امریکہ ،بھارت کے گٹھ جوڑ کے سبب ہورہی ہے کشمیر ی پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور پاکستان کے بے غیرت حکمران بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرا ر دے رہے ہیں ۔ پاکستانی قوم کسی صورت بھی خطے میںبھارت کی تھانے داری قبول نہیں کرے گی ۔ افغانستان میںبھارت کے قونصل خانے پاکستان کے مختلف علاقوں بالخصوص بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کے مرکز کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔ کشمیرپر بھارت کے سامراجی غلبہ اور ظلم وستم کے جاری رہنے کی ذمہ داری اقوام متحدہ اور امریکہ وبرطانیہ سمیت عالمی برادری کی سرد مہری اوراپنے اپنے مفادات کی خاطر بھارت کی منہ زوری کو لگام نہ دینے پر بھی عائد ہوتی ہے۔ امریکہ چین کا قد کاٹھ کم کرنے اور بھارت کو اس خطے میں منی سپر پاور بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہاہے۔ حکومت پاکستان کا یہ قدم شہدائے کشمیر کے خون سے غداری اور پاکستان کی سلامتی اورمعاشی استحکام کے خلاف کلہاڑا چلانے کے مترادف ہوگا ۔ حکومت مقبوضہ ریاست میں جاری تحریک آزادی کی پشتیبانی کا حق ادا کرے جو ایک اہم فریق کی حیثیت سے پاکستان کی ذمہ داری بھی ہے اور شہداء کے خون کا قرض بھی ۔ہم قائدین حریت اور کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں یقین دلا تے ہیںکہ پاکستانی قوم ان کی اس برحق جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ ہے ۔ پوری قوم اس بات پر متفق ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت ہی نہیں کرنی چاہیے ۔

تاریخ17-11-201
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ17-11-201
گوجرانوالہ( میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب)
نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے کہاہے کہ ا سلام کے نام پر قائم ہونے والے ملک کے عوا م ا ور حکمرانوں نے اسلام کے ساتھ بے وفائی اور غداری کا رویہ روا رکھا جس کے نتیجے میں اللہ نے ان پر عذاب مسلط کیا ۔آج ہر طر ف بدامنی اور قتل و غارت گری ہے عوام خود کشیوں پر مجبور ہیں۔ ملک میں جرائم بڑھ رہے ہیں قتل و غارت گری کا بازار گرم ہے۔ظلم و زیادتی کا طوفان امنڈ رہا ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش اور بے بس نظر آتے ہیں۔غفلت اور بد عنوانی نے ملک کو تباہ و برباد کردیا ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے یوتھ سول سوسائٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر طاہر نویداور عمران گجربھی موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے بچے گندگی کے ڈھیروں میں رزق تلاش کرتے ہیں ۔ پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا تھا تاہم دیانتدار قیادت نہ ہونے کی بنا ء پر قدرتی وسائل ،زرخیز زمینوں سے مالا مال پاکستان آج قرضے کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ ہم نے تمام نظاموں کو آزما کر دیکھ لیالیکن ایک دن کے لیے بھی اس ملک میں اسلامی نظام نہیں نافذہوا ہماری بقاء اسلامی نظام کے نفاذ میں مضمر ہے ۔ نبی کریمۖ نے دنیا میں ایک عظیم انقلا ب کی بنیا د رکھی،جب غر یب اور امیر ایک صف میں کھڑے ہو جا ئیں اور عظمت کی بنیا د صرف تقویٰ ہو ،یہی انقلا ب ہے ۔یو ر پ میں نسلی امتیا ز کو صر ف دین اسلا م نے ہی ختم کیا ہے اور آج سا رے یو ر پی مما لک مسلما نو ں کو حقیر سمجھتے ہیں۔

تاریخ 15-11-2011
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 15-11-2011
گوجرانوالہ( میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 15-11-2011
گوجرانوالہ( میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب
نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے کہاہے کہ ملکی سلامتی اور خود مختاری کے تحفظ کے جذبے سے سرشارنوجوان قوم کو مایوسی اور ناامیدی کے اندھیروں سے نکالنے کا عہد کریں ۔ اس وقت قوم کو ایسے امید افزا نوجوان کی ضرورت ہے جو قومی امنگوں کے ترجمان ہو ں اورملک کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی کوششیں کابھی دم توڑ دیں ۔پاکستان اس وقت داخلی و خارجی مسائل سے دوچار اور فساد ، افراتفری،ناامیدی ا ور تقسیم در تقسیم کاشکار جوانوں کی کردار سازی کے لیے شباب ملی سے بڑا کوئی پلیٹ فارم نہیں ہے جوجوا نوں کے اندر حوصلے اور امید کی نئی روح پھونک تا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دفتر میںنوجوان مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر طاہر نوید ، عمران گجراور محمد سکندر بٹ بھی موجود تھے ۔انہوں نے مزید کہاکہ نوجوان کو بے مقصدیت کی طرف دھکیلا جارہاہے اور فسادات کے لیے استعمال کیا جارہاہے ۔بلوچستان اور کراچی کے حالات سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خراب کر کے ملک کے مستقبل کو مخدوش کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں ۔ سیاسی قیادت کو حالات کی خرابی کا ادراک ہے نہ ان میں حالات کو سدھارنے کی صلاحیت موجود ہے ۔ قوم حالات سے سخت مایوس اور مستقبل میں کسی بہتری سے ناامید ۔ ان حالات میںشباب ملی کے نوجوان ملک و قوم کے لیے امید کا پیغام ہیں
تاریخ 15-11-2011
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 15-11-2011
گوجرانوالہ( ) نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے کہاہے کہ آج مسلمان دنیا بھر میں عظیم الشان تعداد میں ہونے کے باوجود اسی لیے پیچھے اور بدنام ہیں کہ ان میں اتحاد نہیں ، تنظیم نہیں ، اخوت و محبت نہیں ، بھائی چارہ اور ایک دوسرے کی خیرخواہی نہیں ۔ وہ چھوٹی چھوٹی ٹولیوں اور میں تقسیم درتقسیم ہوگئے ہیں ۔اس نازک دور میں ہم سب کو باہمی رواداری بھائی چارے فروغ دینا ہے اور دشمنان اسلام کی سازشوں کو ملیا میٹ کرنا ہے۔یہاں ضروری نہیں ہے کہ آپ کا تعلق کسی نہ کسی فرقے اور گروپ سے ہو۔ اسلام کے علاوہ بھی آپ اپنی کوئی نہ کوئی شناخت رکھتے ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے امن و امان کے سلسلے میں بلائے گئے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر طاہرنوید اور عمران گجر بھی موجود تھے ۔ انہوں نے مزید کہاایک دوسرے کو برداشت نہ کرنے کی سوچ ہماری موجودہ سوسائٹی کی ہے۔ اللہ تعالی اور قرآن کی نہیں ۔ کیوں کہ قرآن میں ہم یہ پڑ ھتے ہیں کہ پیغمبروں نے اس دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے اپنے بچوں کو یہ تلقین کی کہ میرے بچوں ! مسلمان جینا اور مسلمان مرنا۔ صحابہ کرام کو بتایا گیا کہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بھی اور دوسری کتابوں میں بھی ان کا نام مسلم ہی بیان کیا ہے ۔ خدا کے جلیل القدر پیغمبر بار بار اپنے سب سے پہلے مسلمان ہونے کا اعلان کرتے تھے ۔ خدا کے نزدیک واحد مقبول دین صرف اور صرف اسلام ہے ۔ تو پھر کیوں آج اپنی پہچان صرف مسلمان بتانے والے کو گمراہ، بے دین اور بھٹکا ہوا انسان سمجھا جاتا ہے ۔

تاریخ 14-11-2011
شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
منصورہ ملتان روڈ لاہور موبائل نمبر:03216413005-03126413005
ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ 14-11-2011
گوجرانوالہ ( میڈیا کوارڈینیٹر شباب ملی صوبہ )

نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے کہاہے کہ پاکستانی حکمرانوں نے آیٹم بم اور غیرت کوعجائب خانے میں محفوظ کر دیا ہے پاکستان کا آیٹم بم جو کبھی اس دشمن کیلئے بنایا تھا جو اپنی مکاری کیو جہ سے ہزاروں مسلمانوں کو پنجاب، کشمیر، گجرات، سیاچن، سیالکوٹ سیکٹر، بابری مسجد، بنگلہ دیش وغیرہ میں شہید کر چکا ہے جس کی نظراب بلوچستان اور سندھ پر بھی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آٹو رکشہ ایسوسی ایشن کے احتجاجی اجلاس سے خطاب سے کرتے ہوئے کیا اس موقع پر طاہرنوید،ذیشان بٹ اور عمران گجر بھی موجود تھے انہوں نے مزید کہا کہ آج وہ گا ماتا کی عبادت کرنے والے ہندو بنیئے پاکستان کے حکمرانوں کی پسندیدہ قوم بن چکے ہیں، جس کی بدولت سب میزائل، فضائیہ، زمینی اور دیگر لوازمات اہمیت کے حامل نہیں رہے یہ فیصلہ انتہائی غیر دانشمندانہ او ر قابل مذمت ہے ۔ سابقہ کسی حکومت حتیٰ کہ فوجی ڈکٹیٹر نے بھی ایسا قدم نہیں اٹھایا ۔گیلانی صاحب ہوش کے ناخن لیں اوربھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کے بیان پر قوم سے معافی مانگیں۔ موجودہ حکومت کا یہ اقدام کشمیری مسلمانوں کی جدوجہد آزادی کو سبوتاژ کرنے ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مسلمانوں پر بدترین مظالم ، ایک لاکھ کشمیری مسلمانوں کی شہادتوں اور ہزاروں خواتین کی اجتماعی عصمت دری کے واقعات کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)