شعبہ نشرواشاعت شباب ملی صوبہ پنجاب
موبائل نمبر :0321-6413005- 0312-6413005 - ای میل:mfurqanazizbutt@gmail
تاریخ19-11-2011

گوجرانوالہ( میڈیا کوارڈینیٹر وسطی پنجاب)
مرکزی رہنماء جماعت اسلامی پاکستان و امیدوار NA 98 بلال قدرت بٹ اور نائب صدر شباب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نیحکومت کی طرف سے بھارت کو''موسٹ فیورٹ نیشن '' قرا ر د نے پر اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پا کستان میں دہشت گردی امریکہ ،بھارت کے گٹھ جوڑ کے سبب ہورہی ہے کشمیر ی پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور پاکستان کے بے غیرت حکمران بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرا ر دے رہے ہیں ۔ پاکستانی قوم کسی صورت بھی خطے میںبھارت کی تھانے داری قبول نہیں کرے گی ۔ افغانستان میںبھارت کے قونصل خانے پاکستان کے مختلف علاقوں بالخصوص بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کے مرکز کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔ کشمیرپر بھارت کے سامراجی غلبہ اور ظلم وستم کے جاری رہنے کی ذمہ داری اقوام متحدہ اور امریکہ وبرطانیہ سمیت عالمی برادری کی سرد مہری اوراپنے اپنے مفادات کی خاطر بھارت کی منہ زوری کو لگام نہ دینے پر بھی عائد ہوتی ہے۔ امریکہ چین کا قد کاٹھ کم کرنے اور بھارت کو اس خطے میں منی سپر پاور بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہاہے۔ حکومت پاکستان کا یہ قدم شہدائے کشمیر کے خون سے غداری اور پاکستان کی سلامتی اورمعاشی استحکام کے خلاف کلہاڑا چلانے کے مترادف ہوگا ۔ حکومت مقبوضہ ریاست میں جاری تحریک آزادی کی پشتیبانی کا حق ادا کرے جو ایک اہم فریق کی حیثیت سے پاکستان کی ذمہ داری بھی ہے اور شہداء کے خون کا قرض بھی ۔ہم قائدین حریت اور کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں یقین دلا تے ہیںکہ پاکستانی قوم ان کی اس برحق جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ ہے ۔ پوری قوم اس بات پر متفق ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت ہی نہیں کرنی چاہیے ۔

No comments:
Post a Comment