Popular Posts
Sunday, May 29, 2011
Friday, May 27, 2011
Thursday, May 26, 2011
27-05-2011
(گوجرانوالہ )
وردی کی آڑ میں ذاتی رنجش کی بنا پر حقائق سے بر عکس جھوٹ پر مبنی ایف آئی آر درج کر و اکر سستی شہرت حاصل کرنے کی بھونڈی کو شش کرنے والے ایس پی سٹی رائے اعجاز کو فی ا لفور بر طرف کیا جائے ور نہ دمادم مست قلند رہو گا۔ ان خیالات کا اظہار نائب صدر شباب ملی پنجاب فرقان عزیز بٹ نے شباب ملی کے ذمہ دران کی ہنگامی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ ہمیں ہر قسم کے پروپیگنڈا کا بھر پور جواب دینا آتا ہے۔ ہم شباب ملی کے رہنماء رانا ضیاء اللہ کی ناجائز حراست کی شدید مذمت کرتے ہیں او رپولیس انتظامیہ کو بار آور کراتے ہیں کہ ہمارے ساتھی پہ درج بوگس ایف آئی آر کو فی الفور خارج کر کے میرٹ کی دھجیاں بکھیرنے سے بچایا جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شباب ملی کے نوجوان پاکستان میں پر امن رائے عامہ کے ذریعے ظالمانہ نظام کے خاتمے کے لئے ہر ظالم سے پنجا آزما ہیں ۔ مگر جھوٹی ایف آئی آر اور جیل کی سلاخیں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں ۔

تاریخ 24-05-2011
(گوجرانوالہ )
نمبر ٹونگ پالیسی نہیں چلنے دیں گے ۔ گوجرانوالہ کو کسی صور ت پولیس سٹیٹ نہیں بننے دیا جائے گا۔ پاکستان اور کشمیر کاز کے غدار ایس پی سٹی رائے اعجاز کو فی الفور بر طر ف کیا جائے ۔ کشمیریوں کے خون سے غداری کرنے والوں کے لیے سر زمین پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار نائب صدر شباب ملی پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے شباب ملی ضلع کے ذمہ داران کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ پولیس کسی خاص ایجنڈا پر کام کر رہی ہے۔ مگر ہم انتظامیہ کو متنبہ کراتے ہیں کہ ہم تھانوں اور جیل کی سلاخوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔ نوشہر ہ ورکاں پولیس نے باردانے کی بندر بانٹ اور کرپشن کے خلاف صدائے حق بلند کرنے کی پاداش میں ہمارے ذمہ داران کے خلاف 16 ایم پی او کی ایف آئی آر درج کر کے انہیں گرفتار بھی کر لیا ۔ مگر یہ اوچھے ہتھکنڈے ہمارے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ شباب ملی کے نوجوانوں نے ہر کٹھن حالات کا جواں مردی سے مقابلا کیا ہے اورجو اپنے آپ کو برے برے سو رما سمجھتے تھے ان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ۔ آزادی کشمیر کی پر امن جدو جہدپر دہشت گردی کا لیبل لگانے والے ایس پی سٹی رائے اعجاز نے کشمیری مسلمان بھائیوں کی کمر پر چھرا گھونپ کر اس با ت کا ثبوت دیا ہے کہ وہ بھارتی ایجنٹ ہیں اور قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان(کشمیر پاکستان کی شاہ رگ ہے ) کے غدار ہیں ۔ اجلاس میں سجاد حسین بٹ نائب صدر شباب ملی ضلع گوجرانوالہ اور طاہر نوید انفارمیشن سیکرٹری شباب ملی ضلع گوجرانوالہ بھی موجود تھے اجلاس سے صدر شباب ملی ضلع رضوان یوسف راں ، طاہر مکی اور وسیم سلیم نے بھی خطاب کیا ۔
تاریخ 24-05-2011
تاریخ 24-05-2011
گوجرانوالہ ( )
کراچی میں پی این ایس مہران پر دہشت گردوں کے حملے اور نیوی کے جوانوں کی شہادت پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے نائب صدر شبا ب ملی صوبہ پنجاب محمد فرقان عزیز بٹ نے کہاکہ اس قسم کا واقعہ وفاقی و صوبا ئی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کی مجرمانہ غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اس کے پیچھے پاکستان کو بد نام کرنے کی گہری سازش ہے جسے جلد از جلد بے نقاب ہونا چاہئے ۔انہوں نے مزید کہاکہ ملک و قوم کو سلامتی کے شدید خطرات لا حق ہیں۔اگر ایوانوں میں بیٹھنے والوں نے اپنی روش نہ بدلی تو نتائج سنگین ہوں گے۔پاکستان ایک آزاد و خود مختار ملک ہے جس کی سلامتی کوموجودہ حکمرانوں نے چندامریکی ڈالروں کے عوض گروی رکھوا دیا ہے اور اپنے آپ کو نام نہاد محب وطن کہلانے والے مداری گر سیاستدان امریکی چاکری پر معمور ہیں۔آئے روز پاکستان پر ڈرون حملے ہورہے ہیں ۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی قرار داد کی حیثیت محض کا غذ کے ٹکڑے اور فوٹوں سیشن اور زبانی جمع خرچ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ پی این ایس مہران واقعے کے ذمہ داران کو جلد ازجلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔اور حکومت پاکستان محب وطن ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے نام نہاد دہشت گرد ی کے خلاف جنگ سے باہر نکلنے کا اعلان کرے۔ڈرون حملوں کو گرانے کا حکم صادر کیا جائے۔افسوس صد افسوس کہ ناعاقبت اندیش حکمرانوں کی وجہ سے امریکی جنگ کا شاخسانہ ہے کہ آج پاکستان کے گلی محلوں میں خون کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔

(گوجرانوالہ)
شباب ملی ضلع گوجرانوالہ کے ضلعی اور ٹاؤنز ذمہ داران کا مشترکہ اجلاس زیرصدارت محمد فرقان عزیز بٹ نائب صدر صوبہ پنجاب اور رضوان یوسف راں ضلعی صدر گوجرانوالہ ہوا جس میں نئے ذمہ داران کا اعلان کیا گیا اور نئی ذمہ داریاں لگائی گئ۔۔نئے منتخب ہونے والے ذمہ داران میں سجاد حسین بٹ کو نائب صدر ضلع گوجرانوالہ بنایا گیا اور اس کے علاوہ طاہر نوید کو انفارمیشن سیکرٹری ضلع گوجرانوالہ بنایا گیا۔۔آخر میں ملکی سلامتی کے لیے دعا کی گئ
30-01-2010
(گوجرانوالہ)
جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ کے ناظم انتخاب اقبال حسین قریشی نے سیشن 2011کیلئے ضلعی شوریٰ کے نومنتخب ارکان کا اعلان کردیا ہے اس کے مطابق وزیر آباد سے وسیم شاہد اولکھ اور چوہدری ناصر محمودکلیر ، قلعہ ٹائون سے ڈاکٹر قمر رمضان حسن اور رانا خالد محمودتنویر،کھیالی ٹائون سے حاجی محمد منشاء مغل اور ڈاکٹر اکمل ہاشمی ،نندی پور سے ادریس ایوب شیخ ،اروپ ٹائون وگوجرانوالہ کینٹ سے عبدالستار شاکر اور شیخ محمد طارق ،کامونکی ٹائون سے سعید احمد بسراء اور نوشہرہ ورکاں ٹائون سے سردارریاض احمد ضلعی شوریٰ کے رکن منتخب ہوئے ہیں ۔ڈاکٹر عبید اللہ گوہر امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ نومنتخب ضلعی شوریٰ توسیع دعوت ،تربیت ،تنظیم اور انقلاب امامت کیلئے بہترین کردار اداکرے گی۔
Subscribe to:
Posts (Atom)